Tuesday, August 17, 2021

نفسیاتی امراض

 نفسیاتی امراض میں سب سے زیا دہ ڈپریشن اور پھر شیزوفینیا پائی جاتی ہے۔ دنیا بھر میں45 کروڑسے زائد افراد کسی نہ کسی نفسیاتی مرض کا شکار ہیں۔دنیا بھر میں ہر چار میں سے ایک شخص کسی نہ کسی طرح اور کسی نہ کسی حد تک دماغی یا نفسیاتی مرض کا شکار ہوتا ہے۔

سنا مکی (طب نبوی ﷺ)

 عربی، فارسی،میں سنامکی ، بنگالی میں سونا مکی ، اور انگریزی میں اسے سنا کہتے ہیں۔

سنا حجاز کی ایک خود رو نباتات ہے ۔ جسکی عمدہ ترین قسم مکہ  میں پائی جاتی ہے ۔یہ پیٹ سے صفرا کو خارج کرتی ہے۔ سودا کو نکالتی اور دل کے پردوں کو تقویت دیتی ہے۔ پٹھوں اور عضلات سے اینٹھن کو دور کرتی ہے۔ بالوں کو گرنے سے روکتی اور صحت مند بناتی ہے۔ جسمانی دردوں کو ختم کرتی ہے۔ 
اس کے استعمال کی بہتریں صورت اس کا جوشاندہ ہے۔ اس جوشاندہ کو پکاتے وقت اگر منقٰی اور بنفشہ بھی شامل کر لیئے جائیں تو زیادہ فائدہ مند ہوگا۔
ارشاداتِ نبوی ﷺ
حضرت اسمائ بنتِ عمیسؓ روایت فرماتی ہیں مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے پوچھا کہ میں کونسا مسہل استعمال کرتی ہوں ، میں نے عرض کی شبرم، انہوں نے فرمایا وہ تو بہت گرم ہے۔ اس کے بعد میں سناکااستعمال کرنے لگی کیونکہ انہوں نے فرمایا اگر کوئی چیز موت سے شفا دے سکتی ہوتی تو وہ سنا تھی۔( ابنِ ماجہ )
حضرت عبداللہ بن ام حزامؓ  روایت فرماتے ہین۔ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا۔ وہ فرماتے تھے  تمہارے لیئے سنا اور سنوت موجود ہیں ان مین ہر بیماری سے شفا ہے سوا ئے سام کے۔ میں نے پوچھا حضورؐ سام کیا ہے فرمایا موت۔ ( ابنِ ماجہ، الحاکم،، ابنِ عساکر)
  ابو ایوب انصاریؓ  روایت فرماتے ہیں ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرما یا سنا اور سنوت میں ہر بیماری   سے شفا ہے(ابنِعساکر)
خواص 
 رنگ۔ زردی مائل سبز، پھول زرد
ذائقہ ۔ تلخ
مزاج ۔ پہلے درجے میں گرم خشک
افعال و استعمال ۔
 1  ، ذہبیؒ کی تحقیقات کے مطابق سنا ان ادویات مین سے ہے جن کے بے شمار فوائد ہین۔ اطبائ نے جہاں  سمجھ نہ آئی وہاں سنا کا استعمال کیا۔ ان کے خیال میں سنا کے استعمال سے فاسد اور غلیظ مادے  جسم سے خارج ہوجاتے ہیں اور جسم تندرست ہونا شروع  ہوجاتا ہے۔
2  ، ابنِ سینا نے اسے امراضِ قلب میں کام آنے والی ادویات میں بہت اہم قرار دیا ہے۔ یہ وسوسوں کو دور کرتی ہے اور جوڑوں کے درد کیلئے بہت مفید ہے۔
3  ۔ الرازی کے مطابق سنا کا جوشاندہ  سفوف سے بہتر ہے ۔ اگر جوشاندہ بناتے وقت اس مین شاہترہ، منقٰی اور بنفشہ شامل کرلیا جائے اور مٹھاس کیلئے چینی ڈال لی  جائے تو اس سے فوائد مین کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔
4  ۔ ادویہ مسہلہ میں سنا کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ یہ سوداوی، صفراوی اور بلغمی مادے جسم سے خارج کر دیتی ہے۔ دماغی نالیوں میں اٹکی ہوئی رطوبتیں خارج ہوجاتیں ہیں اور درد شقیقہ کی تکلیف دور ہو جاتی ہے۔ 
5  ۔ عرق ا نسائ گٹھیا اور پرانے سر درد میں مفید ہے ۔ 
6  ۔ دل کے فعل کو تقویت دیتی ہے۔ 
7  ۔ دماغ سے وہم اور وسواس کو دور کرتی ہے۔
8  ۔ خون صاف کرتی ہے اورپیٹ کے کیڑے مار دیتی ہے۔
9 ۔ سنا کو مفرد استعمال کرنا مناسب نہیں اس کے جوشاندہ میں گلاب کے پھول اور روغنِ بادام ملا لینا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔
10  ۔ طب جدید میں قبض کے علاج کیلئے اب تک تقریباً پانچ ہزار دوائیں مستعمل رہی ہیں ۔ آج سے پچاس سال پہلے کی ادویہ کی فہرست بھی سینکڑوں میں تھی۔ مگر آج کے دوا فروش کے پاس صرف تین ایسی ادویہ ہیں جو اس مقصد کیلئے کام کرتی ہیں جن میں سے ایک سنا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک ہزار سالوں پر محیط  مشاہدات کے بعد  سنا وہ  منفرد دوائی ہے جسکی آج بھی وہی اہمیت اور مقبولیت ہے جو ہزارں سال پہلے تھی۔
11 ۔ جلدی امراض کیلئے سنا بہت لاجواب دوا ہے۔ اسے مہندی اور کلونجی کے ساتھ ملا کر اگر سرکہ میں حل کرکے استعمال کیا جائے تو یہ پھپھوندی سے پیدا ہونے والی تمام بیماریوں اورخاص طور پر ان حالتوں میں جب زخمون پر تکلیف دہ چھلکے آئے ہوں  ۔ میں کمال کی دوائی ہے۔
12۔  ہاضمہ کی خرابی کی وجہ سے جب آکسلیٹ اور یوریٹ زیادہ مقدار مین پیدا ہو رہے ہوں تو سنا کا استعمال ان کے اخراج کا باعث ہوتا ہے۔ پیشاب میں آکسلیٹ آنا آئندہ پتھریوں کے پیدا ہونے کا پیش خیمہ ہونے کے ساتھ ساتھ  جلن اور ذہنی پریشانی کا باعث ہوتے ہیں، کیونکہ یوریٹ اور آکسلیٹ پیشاب میں حل نہیں ہو تے اور مریض کو سفید رطوبت کی صورت میں علیحدہ نظر آتے ہین جسے جاہل معالج جریان قرار دیتے ہین، ایسے مریضون کیلئے سنا مکی کا ملٹھی اور سونف کے ساتھ سفوف  بہت فائدہ مند ہے۔
سنا مکی کا مسلسل استعمال گردوں  پتہ  اور مثانے سے پتھری کوحل کرکے نکالنے مین بہت شہرت رکھتا ہے۔
قبض، پیٹ ، دانت اور گلے کے امراض کیلئے لاجواب نسخہ
سناکے پتے 100گرام،  گندھک 50 گرام ،   ملٹھی 100گرام  ،  سونف 50گرام  ،   چینی 300گرام۔

ی ـــــــــــــــ سفر جل ب OUINCE

 یہ سیب کی شکل کا پھل ہے ۔ جو جنگلوں میں خود رو بھی ہوتا ہے اور کا شت بہی کیا جاتا ہے۔ہندی دیو مالا کے مطابق یہ پھل زرخیزی وسعت رزق اور فارغ البالی کی علامت ہے۔ اسے بھگوان شوکا قرار دے کر ہندو اسکی پوجا کرتے ہیں۔ مندروں میں پوجا کے دوران اس کی موجود گی باعثِ برکت خیال کی جاتی ہے۔ یہ پھل دنیا کے اکثر پہاڑی علاقو ں میں بکثرت پایاجاتا ہے۔ 

عربی میں اسے سفرجل۔ فارسی میں بہ اور انگریزی میں کاونس quince کہتے ہیں

بہی کا پھل دو قسم کا ہوتا ہے میٹھا اور ترش۔ رنگ زردوسفید ،
ذائقہ ۔ شیریں چاشنی دار۔ 
مزاج ۔ سرد درجہ اول۔ خشک درجہ دوم
افعال و استعمال
مفرح اور مقوی ہے ۔ روحِ حیوانی اور نفسانی کو فرحت دیتا ہے۔ معدہ جگر اور دل و دماغ کو تقویت دیتا ہے۔ قابض ہے۔اور پیشاب آور ہے۔
بھارت میں آسام جنوبی ہند اور بنگال اس کے بڑے مسکن ہیں جب کہ پاکستان میں آزاد کشمیر ، مری ، سوات، اور مردان کے علاقون مین پایا جاتا ہے۔ مگر اب اس کے درخت ناپید ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ لوگوں کو اس پھل کی اہمیت کا اندازہ نہیں ۔ منڈیوں میں یہ پھل عام طور پر ستمبر اور اکتوبر کے دوران ملتا ہے۔ جب پک جائے تو لزیز مگر جاپانی پھل کی طرح قابض ہوتا ہے۔ اس کا درخت  تقریبا چار میٹر بلند ہو تا ہے اور اس کے تمام حصے دوائون مین استعمال ہوتے ۔
احادیث، نبویﷺ
حضرت طلحہ بن عبیداللہ روایت فرماتے ہیں ۔ میں نبیﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا وہ اس وقت اپنے اصحاب کی مجلس میں  تھے۔ ان کے ہاتھ میں سفرِ جل تھا جس سے وہ کھیل رہے تھے۔جب میں بیٹھ گیا تو انہوں نے اسے میری طرف کرکے فرمایا اے اباذر: یہ دل کو طاقت دیتا ہے۔ سانس کو خوشبودار بناتا ہے، اور سینے سے بوجھ کو اتار دیتا ہے۔ (ابنِ ماجہ، النسائی)
حضرت جابر بن عبداللہ روائت فرماتے ہیں ۔نبیﷺ نے فرمایا سفر جل کھائو کیونکہ وہ دل کے دورے کو ٹھیک کرکے سینہ سے بوجھ کو اتاردیتا ہے۔               (ابن السنی۔ ابو نعیم)
حضرت انس بن مالکؓ روایت فرماتے ہیں نبیﷺ نے فرمایا سفر جل کھانے سے دل سے بوجھ اتر جاتا ہے۔ انہی سے سفر جل کھانے کے صحیح وقت کی نشان دہی یوں ہوتی ہے کہ نبی ﷺﷺ نے فرمیا سفر جل کو نہار منہ کھانا چاہئے۔
نبیﷺ نے فرمایا سفر جل کھائو کہ دل کے دورے کو دور کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ایسا کوئی نبی مامور نہیں فرمایا جسے جنت کا سفرجل نہ کھلایا ہو۔ کیونکہ یہ فرد کی قوت کو چالیس افراد کے برابر کر دیتا ہے۔
نبیﷺنے فرمایا اپنی حاملہ عورتوں کو سفر جل کھلایا کرو کیونکہ یہ دل کی بیماریوں کو ٹھیک کرتا ہے اور لڑکے کو حسین بناتا ہے۔
ان روایات میں ایک ہی پھل کی متواتر تاکید سے معلوم ہوتا ہے۔کہ سرکارِ دوعالمﷺ سفر جل کے طبی کمالات کے قائل تھے۔ انہوں نے اسے نہار منہ کھانے کی ہدایت کی اور دل کی مختلف بیماریوں کیلئےاسے اکسیر قرار دیا۔
محدثین کے مشاہدات۔
بہی (سفر جل) کےفوائد کے سلسلے میں احادیث میں دو اہم اشارات نظر آتے ہیں۔ ، تجم الفواد اور ابطخائ  اس کی تشریح مین ؐمحدث ابو عبید کہتے ہین جیسے آسمان پر بادل آتے ہیں اور پردہ پڑجاتا ہے اسی طرح بطخائ دل کی وہ کیفیت ہے جس میں دل کے پردے دھند لے ہو جاتے ہیں اور ان مین پانی پڑ جاتا ہے یہ Pericardit کی مکمل کیفیت ہے۔
عام طور پر فواد کے معنی دل کا دورہ ہے۔ جو کے دلیا کے فوائد میں حضرت عائشہؓ کی روایت میں فواد کا لفظ اکثر جگہ      استعمال ہوا ہے۔ جس کا عمومی مفہوم دل کا دورہ یا دل پر بوجھ   سمجھ میں آتا ہے۔ 
جب یہ لفظ تجم الفواد کی صورت میں سفر جل کے بارے میں مذکور ہوا تو حافظ ابن القیمؒ اس کی تشریح میں کہتے ہیں کہ یہ دل سے سدوں کو نکا لتا ہے۔ اس کی نالیوں سے رکاوٹ کو دور کرتا ہے اور انہیں وسیع کرتا ہے۔ اس سے دل کی وہ کیفیات بھی مراد ہیں کہ جب وہاں پر پانی اکٹھا ہوکر دل کی کارکردگی کو متاثر کرے۔
ان حضرات نے یہ مشاہدات اس وقت کیئے جب لوگ اس امر سے بھی واقف نہ تھے کہ دل کو کونسی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں۔ تاریخِ طب میں دل کے دورے کی پہلی تشخیص ابودائود کی روایت کے مطابق سعدؓ بن ابی وقاص کی بیماری میں نہ صرف کی گئی بلکہ مریض کا چند دنوں میں مکمل علاج بھی کیا گیا۔ 
ان احادیث میں نبیﷺ نے دل کے دورے کے علاوہ دوسری بیماریوں کے بارے میں اظہارِ خیال فرماتے ہوئے  ان کیفیات اور علامات کاذکر فرمایا  جن کے بارے مین علم الامراض کے ماہرین کو بیسویں  صدی کے نصف کے قریب جا کر واقفیت ہوئی۔ ابن القیمؒ نے جن علامات کا ذکر کیا ہے وہCardiac Infraction کے علاوہ  Pericarditis  اور Endocarditis کا ایک مکمل بیان ہے۔
دل کے مریضوں کو جب کبھی دل کا دورہ پڑتا ہے تو اس کی ابتدا چھاتی میں بوجھ  کی کیفیت سے ہوتی ہے اور اس غرض کیلئے مریضوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ Angised  یا Isordil  کی گولی ہر وقت پاس رکھیں ، جیسے ہی بوجھ محسوس ہو زبان کے نیچے گولی رکھ لیں ۔ مگر نبیﷺ اسی صورتِ حال کا بہتر علاج یہ فرماتے ہیں کہ گولیاں کھانے کی بجائے بہی جیسا لذیز پھل کھالیا جائے۔ 
جدید مشاہدات

یورپ میں بہی کا جوس بڑا مقبول ہے۔ quince juice اور squash کے نام سے بکنے والا یہ مشروب مفرح ، مصلح کبد اور پیاس کی شدت کم کرنے والا قرار دیا گیا ہے۔
بہی کے بارے میں مغربی ممالک میں جو تحقیق ہوئی ہے اس کا خلاصہ یہ ہے کہ یہ دل و دماغ اور معدہ کو طاقت دیتا ہے۔ قابض ہے۔ جریانِ خون کو بند کرتا ہے۔ اسہال اور پیچش میں مفید ہے اور مقوی باہ ہے۔ 

خشک پھل کا گودا ایک ماشہ نہار منہ پیچش کیلئے اکسیر ہے۔ اس سے زیادہ مقدار سے قے آسکتی ہے۔
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ بیماری اگر پرانی ہو تو خشک پھل کا سفوف زیادہ مفید ہے۔ جبکہ نئی بیماری میں  شربت یا جوشاندہ مفید ہوتے ہیں ۔ سفوف دینے سے امیبیائی پیچش میں بتدریج صحت ہو جاتی ہے۔
سفرِ جل (بہی) کے درخت کی چھال، جڑون کی چھال،اور پتوں کا جوشاندہ دماغی امراض خاص طور پر مالیخولیا اور ہسٹیریا میں مفید قرار دیا گیا ہے۔ اسی جوشاندہ کے استعمال سے اختلاجِ قلب کو بھی فائدہ بتایا جاتا ہے۔
بنگال میں بہی کی جڑوں کا جوشاندہ تیسرے اور چوتھے کے بخار (ملیریا) کیلئیے ایک مشہور دوائی ہے۔ 
اس کے پتوں کو کوٹ کر مرہم سوزش والے حصوں پر لگانے سے فوری سکون ملتا ہے۔ 
بہی کا مربہ دل کے مریضوں کے علاوہ آنتوں میں السر ، التہاب، پرانی کھانسی،دمہ،، دل کے پھیلائو اور پرانی پیچش کے مریضوں کیلئے بہت فائدہ مند ہے۔

قیلولہ فرمائیے، بلڈ پریشر کو معمول پر لائیے

 دن میں تھوڑی دیر کی نیند کے فوائد سامنے آتے رہتے ہیں اب ڈاکٹروں کا اصرار ہے کہ دوپہر میں سونے والے افراد کو بلڈ پریشر بھی کم ہوتا ہے اور اس کے دیگر خوشگوار اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں اسی لیے ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد دوپہر کی نیند ضرور لیں۔

ماہرین کا خیال ہے کہ دوپہر میں کچھ وقت کی نیند بدن میں توانائی بھرتی ہے اور اس سے مزاج بھی بہتر ہوتا ہے۔ اب ماہرین نے امریکی کالج آف کارڈیالوجی کے 68 ویں اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ قیلولہ کرنے والے افراد کے بلڈ پریشر میں نمایاں کمی ہوتی ہے اور اس طرح وہ کئی امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
امریکا میں منعقدہ اجلاس میں یونانی ماہرِ قلب ڈاکٹر مینولس کلاسٹریٹس نے کہا ہے کہ دن میں چند منٹوں کی نیند سے بلڈ پریشر میں 3 سے 5 یونٹ تک کمی ہوسکتی ہے اور اگر دوا کھا کر قیلولہ کیا جائے تو یہ شرح 5 سے 7 یونٹ تک بھی پہنچ سکتی ہے۔ اس کے بعد قیلولہ کا فائدہ پورے دن بھی دیکھا جاسکتا ہے اور بلڈ پریشر میں اوسط پانچ درجے کی کمی پورا دن برقرار رہتی ہے تاہم ان کا مشورہ ہے کہ بہتر نتائج کے لیے دوپہر میں 30 سے 60 منٹ کی نیند بہتر رہے گی۔
اس مطالعے میں 212 افراد کو شامل کیا گیا تھا جن کا اوسط بلڈ پریشر 129.9 mm Hg تھا۔ شرکا کی اوسط عمر 62 برس تھی اور ان میں نصف خواتین شامل تھیں۔ جب شرکا کو اوسط 50 منٹ تک سلایا گیا تو ان کے بلڈ پریشر میں نمایاں کمی نوٹ کی گئی۔

 

Single National Curriculum launched: Afghans broke shackles of mental enslavement, says PM

ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan Monday said breaking free from the shackles of mental enslavement was a difficult task but the Afghan people had done it, blazing the trail for other nations.

He expressed these views while launching the first phase of Single National Curriculum (SNC) for students from grade one to five with the affirmation to making the country a unified nation, ending the class system in education sector.

Addressing a special ceremony here entitled ‘Single National Curriculum; One Nation-One Curriculum, eliminating disparity in education system’, Imran said it was his vision to bring a uniform syllabus and end the class-based education system in the country.

He appreciated Minister of Education Shafqat Mehmood and his team for taking a first step towards achieving this objective. He said nowhere in the world were three curricula as was the case in Pakistan where the students of public and private educational institutions and the religious seminaries were studying different syllabi.

The prime minister, however, conceded that he knew that bringing a uniform curriculum would be a difficult task, as the elite system would not allow this change and hinder it.

He made it clear that the uniform curriculum process was irreversible adding that ‘this system will take our youth to one direction and rid them of invasion of foreign cultures’.

Imran said for the last 25 years the idea was to have the same curriculum all over the country one day but people would say it was impossible because those who had to make the decision had their children in English medium schools and all the jobs were for them.

Imran maintained that it was also necessary to study English medium to join the civil service and that the British government had brought English medium because they wanted to impose their own culture in India.

However, he emphasized that even after independence, ‘we continued the English medium curriculum instead of uniting it, which led to the widening of the divide.

“When I started playing cricket with the Lahore team, there was so much difference between us that I couldn't even be friends with the people on the team.”

He said, “I thought that if we get a chance, we should bring a curriculum so that the thinking of our nation is the same. If the elite is taking advantage of a system, it will not allow it to change.” This, he said, was the first step in which we would have to face more difficulties, as people would say that our education system is being destroyed.

“Whenever a big step is taken, the boats have to be burnt. We will make this country a nation despite all the difficulties. Another great loss to our country is that we are not only learning English, but also adopting their culture. If we adopt someone's culture, we become mentally enslaved, which is very difficult to end. A slave's mind can't do great things; you can copy someone and become a good slave, but you can't go beyond them”.

Imran continued that it was very important to break the chains of slavery and a uniform curriculum would lead us to freedom. He also emphasized that Seerat Nabawi (SAW) would be taught in 8th, 9th and 10th class.

“It has been given a timeline of 2023. I request Shafqat Mahmood to implement it in 5 or 6 months. There is no need for such a long time. NoSingle National Curriculum launched: Afghans broke shackles of mental enslavement, says PM one in the history of the world has achieved as much as our Prophet (SAW) did. Allah commands us to learn from the life of Prophet (SAW) for our own betterment. We can try to show our children the way so I want it to happen as soon as possible,” he contended.

Imran said poet-philosopher Allama Muhammad Iqbal was the greatest Islamic scholar of the centuries and he had an understanding of religion. He read the Western philosophy, then he did a better analysis and his analysis is still relevant today, he said.

The prime minister said through education people made atom bomb which claimed the lives of millions and someone saved the lives of millions. “Education is not enough and humanity is also necessary. We want Pakistan's minorities to be taught about their religion as well, because all religions teach humanity,” he emphasised.

Monday, August 16, 2021

Marks

 

Husband & Wife and Motorcycle

 funny urdu stories husband wife and bike | Urdu stories, Fun quotes funny,  Bad attitude quotes

Love story

 Pin by Rizwana Danish on rizwana | Islamic love quotes, Good manners  quotes, Quotes from novels

Afghanistan: Taliban declare victory after President Ghani leaves Kabul

 Media reports indicate the Taliban have taken over the presidential palace in Kabul and claimed victory, hours after President Ashraf Ghani fled the country. Evacuations from the capital are ongoing. DW has the latest.

  • President Ashraf Ghani has left the country
  • The Taliban reportedly entered the capital encountering little resistance

  • Television footage showed fighArmed Taliban stand around the president's desk

  • ters in the presidential palace, claiming victory

  • Chaotic evacuations continue at Kabul airport, with US soldiers providing security

  • Germany closes its embassy in Kabul, flying staff out

  • US has evacuated its embassy staff

UN chief says Afghanistan spinning out of control, calls on Taliban to immediately halt offensive

 N Secretary-General Antonio Guterres has called on the Taliban to immediately halt the offensive and said that seizing power through military force is a "losing proposition" and can only lead to prolonged civil war and the complete isolation of the war-torn nation.

"Afghanistan is spinning out of control. Even for a country that has tragically known generations of conflict, AfghAfghanistananistan is in the throes of yet another chaotic and desperate chapter, an incredible tragedy for its long-suffering people," the UN chief said on Friday.

The Taliban has captured Herat and Kandahar, the country’s second and third largest cities. As the Taliban insurgents increasingly gain ground in Afghanistan, some accounts state that 60 per cent of the country’s territory is under their control. There is growing concern that Kabul too could fall into the hands of the Taliban soon.

The Taliban completed their sweep of the country’s south as they took four more provincial capitals in a lightning offensive that is gradually encircling Kabul. (AP Photo)

LONG READ | Who are the Taliban?

‘Negotiate In Good Faith’

The UN chief called on the Taliban to immediately halt the offensive and “negotiate in good faith” in the interest of Afghanistan and its people. “The message from the international community to those on the warpath must be clear: seizing power through military force is a losing proposition. That can only lead to prolonged civil war or to the complete isolation of Afghanistan,” Guterres said.

ADVERTISEMENT

Also See: How rich is the Taliban? And where does their money come from?

The UN chief said directing attacks against civilians is a serious violation of international humanitarian law and amounts to a war crime, calling for perpetrators to be held accountable.

The UN chief added that he was “deeply disturbed" by early indications that the Taliban are imposing severe restrictions on human rights in the areas under their control, particularly targeting women and journalists. “It is particularly horrifying and heartbreaking to see reports of the hard-won rights of Afghan girls and women being ripped away from them.”

Guterres said that in the last month alone, more than 1,000 people have been killed or injured from indiscriminate attacks against civilians, notably in Helmand, Kandahar and Herat provinces.

“The fighting between the Taliban and Afghan security forces in urban environments is causing tremendous harm,” he said adding that at least 241,000 people have been forced to flee from their homes and humanitarian needs are growing by the hour.

ADVERTISEMENT

With hospitals overflowing, food and medical supplies dwindling, roads, bridges, schools, clinics and other critical infrastructure being destroyed, Guterres said every day, the conflict is taking an ever bigger toll on women and children.

“Continued urban conflict will mean continued carnage — with civilians paying the highest price,” he said calling on all parties to take heed of the conflict's heavy toll and its devastating impact on civilians.

Read Opinion: The case for sanctioning Pakistan over Taliban advances in Afghanistan

On The Way Forward...

The UN chief said he hoped that discussions in Doha between representatives of Afghanistan and the Taliban will restore the pathway to a negotiated settlement to the conflict.

“Only an Afghan-led negotiated political settlement can ensure peace,” he said, adding that the United Nations is determined to contribute to such a settlement, promote the rights of all Afghans and provide life-saving humanitarian help to the ever-increasing numbers of civilians in need.

“They all must do more to protect civilians. I remind all parties of their legal and moral obligation to take all measures to protect civilians,” Guterres said.

Also Read | Taliban near Kabul, seize 18 of 34 provinces as Afghan govt says 'we stand firm'

ADVERTISEMENT

Also Read | Taliban tighten grip on Afghanistan as all eyes turn to capital Kabul, govt says it 'stands firm'

Latka Hua Pait Kam Karne Ka Tarika

  Latka Hua Pait Kam Karne Ka Tarika لٹکے ہوئے پیٹ کا شرطیہ علاج جانیئے حکیم شاہ نظیر کا ایسا نسخہ جو کرے پیٹ کی چربی جڑ  سے ختم اکثر ...